آج کا دن تاریخ میں5مئی

Published on May 5, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 190)      No Comments


 اسلام آباد(یواین پی)آج کا دن تاریخ میں5مئی2002فرانسیسی صدر یاک شیراک دوسری مدت کے لیے صدرمنتخب ہوئے
آج کا دن تاریخ میں5مئی1980برطانوی اسپیشل ایئر سروسز ایس اے ایس نے ایران میں محصور سفارت خانے کے عملے کی بازیابی کے لیے آپریشن ختم کردیا
آج کا دن تاریخ میں5مئی1964یورپ ڈے منایا جاتا ہے
آج کا دن تاریخ میں5مئی1952پاکستان اور سویت یونین کے درمیان پہلا براہ راست ریڈیو،ٹیلی گرافک رابطہ
آج کا دن تاریخ میں5مئی1948پاکستان اور بیلجیئم کے درمیان ہوا بازی کے شعبے میں تعاون کے لیے معاہدہ
آج کا دن تاریخ میں5مئی1948کونسل آف یورپ کے قیام کا باضابطہ اعلان
آج کا دن تاریخ میں5مئی1945جرمن فوجوں نے ناروے میں ہتھیار ڈال دیئے
آج کا دن تاریخ میں5مئی1893نیویارک اسٹارک ایکسچینج کریش کرگئی ،امریکی مالیاتی منڈی کساد بازاری کا شکار
آج کا دن تاریخ میں5مئی1821نپولین بونا پارٹ کی جلاء وطنی کے دوران جزیرہ سینٹ ہیلینا میں وفات
آج کا دن تاریخ میں5مئی1818معروف جرمن سیاسی فلسفی کارل مارکس پروشیا میں پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں5مئی–مڈوائیوز(دائیوں)کا عالمی دن
آج کا دن تاریخ میں5مئی–ایتھوپیا،ہالینڈاور ڈنمارک کی آزادی کا دن لبریشن ڈے

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes