آئندہ بجٹ 7600 ارب روپے کا ہو گا، دفاع کیلئے 10 فیصد اضافے کی تجویز

Published on June 2, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 351)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) آئندہ وفاقی بجٹ 7 ہزار 600 ارب روپے کا ہو گا جو 12 جون کو پیش کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی وفاقی حکومت رواں ماہ کی 12 تاریخ کو نیا بجٹ پیش کیا جائے گا جس کا حجم سات ہزار چھ سو ارب روپے رکھا جائے گا۔ آئندہ مالی سال کے دوران شرح نمو کا ہدف 3 فیصد رکھنے کی تجویز زیر غور ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث تمام اہداف کم رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ وفاقی بجٹ کے ابتدائی خدوخال میں قرضوں اور سود کی ادائیگی بڑا بوجھ قرضوں اور سود کی ادائیگی پر 3 ہزار 2 سو ارب سے زائد خرچ ہونگے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题