ڈی سی اوکاڑہ عثمان علی کی ہدایت پر ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنےپر متعدد دکانیں سیل

Published on June 13, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 227)      No Comments

اوکاڑہ (یو این پی )ڈپٹی کمشنر عثمان علی کی ہدایت پر چیف آفیسر فدا افتخار میر اور اسسٹنٹ کمشنرز نےمتعدد دکانیں سیل کردی اور ضلع بھر میں پٹرول پمپس کی چیکنگ کی پٹرول پمپس مالکان کو بھاری جرمانے کیے اور ایک کے خلاف مقدمہ درج کیا جبکہ چیف آفیسر ایم سی اوکاڑہ نے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جی ایم ٹیلر منان دی ہٹی ایم اے جناح روڈ سندھو کالونی الیکٹرونکس شاپ دیپالپور روڈ اپنا باربیکیو اکبر روڈ ہر ارحم موبائل گلو پان شاپ ہڈی جوڑ ہسپتال روڈ مقبول جنرل سٹور علی پان شاپ عبداللہ پان شاپ بےنظیر روڈ ہیئر بیوٹی سلون ٹینکی چوک گورنمنٹ کالونی کو سیل کردیا ۔ڈپٹی کمشنر عثمان علی کا کہنا ہے ایس او پیز خلاف ورزی کرنے والے دکانداروں کے خلاف سخت کارروائی جاری رہے گی دکاندار اور عوام ایس او پیز کی خلاف ورزی نہ کریں

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题