صبیحہ خانم پاک فلم انڈسٹری کا ایک لازوال عہد کا نام ہے تعزیتی ریفرنس

Published on June 17, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 152)      No Comments

ساجد علی ساجد،ایم اے ٹھاکر ،رائٹرڈاکٹربی اے خرم،روز بٹ،حنا ملک کا اظہار افسوس
لاہور(یواین پی )اداکارہ صبیحہ خانم پاک فلم انڈسٹری کا ایک لازوال عہد کا نام ہے پردہ سکرین پر طویل عرصہ تک حکمرانی کی ،ان کی فات سے ایک عہد کا اختتام ہوا ان کا خلاءکبھی پورا نہیں ہوگا ان خیالات کا اظہار ایک تعزیتی ریفرنس میں شوبز شخصیات فلم ڈائریکٹرساجد علی ساجد،ایم اے ٹھاکر کامیڈین،رائٹرڈاکٹربی اے خرم،فلمسٹارروز بٹ،حمیراناز،سنگر امیر احمد،رداعاصم ،سنگر حنا ملک،قاسم شاکر،علی چوہدری،ارم ملک،علی اصغر،شاعر اسحاق ڈار،شاعرزکیراحمد بھٹی اور ماریہ مسکراہٹ نے گہرے دکھ و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے درجات کی بلندی کی دعا کی ۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes