اوکاڑہ ،جعلی سٹرینگ بوتل بنانے والی منی فیکٹری پکڑلی

Published on August 3, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 300)      No Comments

اوکاڑہ ( یو این پی )اوکاڑہ کے محلہ گلاس فیکٹری میں جعلی سٹرینگ بوتلیں بنانے والی منی فیکٹری پکڑی گئ۔ ندیم عرف دیماں نامی شخص عرصہ دراز سے اس مکروہ دھندے میں ملوث تھافوڈ اتھارٹی فوڈ ڈیپارٹمنٹ نے موقع پر جعلی بوتلیں بنانے والا کیمیکل ،بوتلیں اور دیگر سامان برآمد کر لیا۔فوڈ اتھارٹی کی جانب سے جعلی مشروب بنانے والی منی فیکٹری کو موقع سیل کر کے سر بمہر کردیا گیا جبکہ مرکزی ملزم موقع سے فرار ہوگیا اور اس کا ایک ملازم پکڑا گیا

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题