آج کا دن تاریخ میں17ستمبر

Published on September 17, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 206)      No Comments

لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں17ستمبر 1991مشترکہ مفاد ات کونسل سی سی آئی نے انڈس واٹر سسٹم اتھارٹی آئی آر ایس اے بنانے کا فیصلہ کیا
آج کا دن تاریخ میں17ستمبر1974پٹیالہ گھرانے کے مشہور کلاسیکل گلوکار استاد امانت علی خان نے 42 سال کی عمر میں وفات پائی
آج کا دن تاریخ میں17ستمبر1966گورنر مغربی پاکستان نواب آف کالا باغ اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے
آج کا دن تاریخ میں17ستمبر1966جنرل آغامحمد یحیی خان کو پاکستانی فوج کا کمانڈر اِ ن چیف مقرر کیاگیا
آج کا دن تاریخ میں17ستمبر1964مادر ملت فاطمہ جناح اپوزیشن کے اصرار پر صدارتی امیدوار بننے پر آمادہ
آج کا دن تاریخ میں17ستمبر1959جاپان اور کوریا میں سمندری طوفان کے باعث دوہزار افراد لقمہ اجل بن گئے
آج کا دن تاریخ میں17ستمبر1939دوسری جنگ عظیم کے دوران روس کا پولینڈ پر قبضہ

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes