مولانا فضل الرحمن چترال پہنچ گئے

Published on September 17, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 247)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن چترال پہنچ گئے۔ مولانا فضل الرحمن چترال میں پارٹی رہنمائوں سے ملاقاتیں کریں گے۔ مولانا فضل الرحمن (آج) جمعرات کو چترال میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题