آج کا دن تاریخ میں10اکتوبر

Published on October 10, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 211)      No Comments

لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں10اکتوبر 2011    غزل گائیگی میں منفرد شناخت رکھنے والے بھارتی گلوکار جگجیت سنگھ دماغ کی شریان پھٹنے کی وجہ سے انتقال کر گئے
آج کا دن تاریخ میں10اکتوبر2001امریکی صدر جارج بش نے بائیس نہایت مطلوب افراد کی فہرست پیش کی
آج کا دن تاریخ میں10اکتوبر1994عراق نے کویتی سرحدوں سے اپنی فوجیں ہٹانے کا اعلان کیا البتہ اس سلسلے میں کوئی پیش رفت سامنے نہیں آئی
آج کا دن تاریخ میں10اکتوبر1993امریکا ، برطانیہ اور روس نے فضاء میں جوہری تجربہ نہ کرنے کی دستاویز پر دستخط کئے
آج کا دن تاریخ میں10اکتوبر1956کراچی میں آسٹریلیا کیخلاف ہونے والے ٹیسٹ میچ میں حنیف محمد نے ایک سو سولہ رن دے کراکتیس وکٹیں حاصل کیں
آج کا دن تاریخ میں10اکتوبر1954بالی وڈ کی مشہور اداکارہ ریکھا مدراس میں پیدا ہوئیں
آج کا دن تاریخ میں10اکتوبر1943شینگ کائی شیک نے چین کے صدر کے طور پر حلف اُٹھایا
آج کا دن تاریخ میں10اکتوبر1933پر اکٹر اینڈ گیمبل کا پہلا ڈٹرجنٹ فروخت کیا گیا

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme