آج کا دن تاریخ میں14اکتوبر

Published on October 14, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 262)      No Comments

کراچی (یو این پی) آج کا دن تاریخ میں14اکتوبر 1994یاسرعرفات، رابنِ اور شمون پیریس کو امن کانوبل پرائز دیا گیا
آج کا دن تاریخ میں14اکتوبر1988نجیب محفوظ نوبل انعام پانے والے پہلے عرب ادیب بنے
آج کا دن تاریخ میں14اکتوبر1982امریکانے پاکستان کو پہلے چالیس ایف سولہ طیارے دئیے
آج کا دن تاریخ میں14اکتوبر1964امریکی خلائی جہازاپولو سیون سے پہلی دفعہ براہ راست نشریات نشر کیں گئیں
آج کا دن تاریخ میں14اکتوبر1964امریکی سیاہ فام لیڈرمارٹن لو تھرکنگ کو نوبل انعام دیا گیا
آج کا دن تاریخ میں14اکتوبر1955مشرقی پاکستان کا نام بدل کر مشرقی بنگال رکھ دیا 

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy