پشاور اور گرد و نواح میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا

Published on October 26, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 143)      No Comments

پشاور: (یواین پی) پشاور اور اس کے گردو نواح میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا یہ سلسلہ اگلے چوبیس گھنٹوں تک جاری رہنے کا امکان ہے۔پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے علاقوں چترال، دیر، کوہاٹ، ہنگو، مردان اور صوابی کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا یہ سلسلہ اگلے چوبیس گھنٹوں تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں بھی خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارشیں ریکارڈ کی گئی ہیں

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes