دیپالپور پاکپتن روڈ پر کوسٹر رکشہ سے ٹکرا گئی، 7 افراد زخمی، ہسپتال منتقل

Published on October 27, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 170)      No Comments

اوکاڑہ (یو این پی) اڈا املی موتی دیپالپور پاکپتن روڈ نزد پی ایس او پمپ کے قریب کوسٹر رکشہ سے ٹکرا گئی۔ حادثہ کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہو گئےاطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 دیپالپور کی تین ایمبولینسز فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئی اور امدادی سرگرمیاں جاری کر دیں۔ریسکیو ٹیموں نے تمام زخمی متاثرین کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹی ایچ کیو ہسپتال دیپالپور منتقل کر دیا۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes