تیس اکتوبر تاریخ کے آئینہ میں‌

Published on October 30, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 134)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی) آج کا دن تاریخ میں30اکتوبر1978بریگیڈیئر محمد حیات خان نے آزاد جموں و کشمیر کے صدر کا حلف اٹھایا
آج کا دن تاریخ میں30اکتوبر1977پاناما سیون فور سیون ایس پی نامی جہاز نے دنیا کے گردپولر فلائٹ،چوون گھنٹے سات منٹ کے ریکارڈ وقت میں مکمل کی
آج کا دن تاریخ میں30اکتوبر1955پاکستانی کرکٹر امتیاز احمد نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں دوسونورنز اسکور کئے جو کسی بھی آٹھویں نمبر کے کھلاڑی،وکٹ کیپر کے لیے ایک ریکارڈتھا
آج کا دن تاریخ میں30اکتوبر1922اٹلی کے سیاستدان نے مسولینی نے حکومت قائم کی
آج کا دن تاریخ میں30اکتوبر
آج کا دن تاریخ میں30اکتوبر1905جرمنی کی کیمیکل کمپنی بائیرنے نزلہ،زکام اور بخار میں استعمال ہونے والی اسپرین بنائی

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme