نعتیہ کلام پڑھ کر قلبی اطمینان اورروحانی سکون ملا غزل شاہ

Published on November 2, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 336)      No Comments

معروف شاعر علی ساجد کا نعتیہ کلام غزل شاہ کی آواز میں سوشل میڈیا پر ریلیز
لاہور (یواین پی)معروف شاعر علی ساجد کا نعتیہ کلام غزل شاہ کی آواز میں سوشل میڈیا پر ریلیز کر دیا گیا اس نعتیہ کلام کے کیمرہ مین سعید احمد جبکہ ڈائریکٹر عامر شاہ ہیں تفصیلا ت کے مطابق نعتیہ کلام ” جگ تے پیارے نبی آئے میرے پیارے نبی آئے صلی علی محمد “ غزل شاہ کی آوز میں بارہ ربیع الاول کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت کے پرمسرت موقع پر سوشل میڈیا پر ریلیز کردیا گیا یواین پی سے ایک ملاقات کے دوران برکھا پروڈکشن کی روح رواں غزل شاہ نے بتایا کی نعتیہ کلام کو پڑھ کر مجھے جوقلبی اطمینان اورروحانی سکون ملا میں اسے لفظوں میں بیان کرنے سے قاصر ہوں اور جو ناظرین سوشل میڈیا پر میری نعت کو پسند کررہے ہیں ان کی مشکور ہوں

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes