اوکاڑہ ،ٹریفک حادثات میں‌ دو افراد جان بحق تین شدید زخمی

Published on November 3, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 300)      No Comments

اوکاڑہ (یو این پی)قومی شاہراہ اوکاڑہ بائی پاس نزد عثمانیہ ہوٹل کے پاس ہائی ایس کی موٹر سائیکل رکشہ کو ٹکر۔ حادثہ کے نتیجے میں ایک خاتون جانبحق اور دو مرد زخمی ہو گئے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئیں ۔ ریسکیو ٹیم نے زخمی متاثرین کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ڈی ایچ کیو ساؤتھ سٹی جانبحق ہونے والے شخص منتقل کر دیا۔ جانبحق ہونے والی خاتون کی شناخت معراج بی بی زوجہ اسماعیل (65 سال) کے نام سے ہوئی ہے جو کہ کمہاراں والی کھوہ ملتان کی رہائشی تھی۔ ریسکیو ٹیم نے ضروری کاروائی کرنے کے بعد نعش کو ڈی ایچ کیو ساؤتھ سٹی منتقل کر دیا۔ جبکہ دوسرا واقعہ حجرہ شاہ مقیم میں پیش آیا جہاں تیز رفتار ٹرک نے گدھا ریڈھی کو ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں غلام احمد نامی نوجوان موقع پر ہلاک ہو گیا جبکہ ٹرک ڈرائیور زخمی ہو گیا

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog