آج کا دن تاریخ میں6نومبر

Published on November 6, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 251)      No Comments

لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں6نومبر 1991سپریم کورٹ کے فل بینچ نے پشاور ہائی کورٹ کی طرف سے شیرپاؤ حکومت کی برطرفی کو غیر قانونی دیئے جانے کی اپیل کو خارج کر دیا
آج کا دن تاریخ میں6نومبر1990جام صادق نے بحیثیت وزیر اعلی سند ھ حلف اٹھایا
آج کا دن تاریخ میں6نومبر1981پاکستان کے پہلے چیف جسٹس جسٹس عبدالرشید کا انتقال
آج کا دن تاریخ میں6نومبر1963حکومت نے روزنامہ کوہستان کی اشاعت پر پابندی عائد کر دی

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy