سکندر صنم کو ہم سے بچھڑے 8 برس بیت گئے

Published on November 7, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 243)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی) کامیڈین سکندر صنم کو ہم سے بچھڑے 8 برس بیت گئے۔ 21 ستمبر1960 میں کراچی میں پیدا ہونے والے کامیڈین سکندر صنم نے اپنے کیریئر کا ا?غاز سٹیج سے بطور چائلڈ ا?رٹسٹ سے کیا۔انہوں نے سٹیج شوز ’’ بہت اچھے بھائی بہت اچھے، اغوابرائے تاوان ، ڈئریکٹ حوالدار، کامیڈی کنگ، بہروپیہ، بیوٹی پارلر، فلائٹ نمبر420، ہم سب ایک ہیں اور دیگر میں اپنے فن کا مظا ہرہ کیا۔انہوں نے نہ صرف سٹیج پر بلکہ فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے جن میں چوروں کے گھر چوری، زرو شامل ہیں۔ انہوں نے بالی وڈ میں بھی نام کمایا ۔انہوں نے فن پنجابی چکدے، دی گریٹ انڈین لافٹر چیلنج، کامیڈی چیمپئن اور دبنگ 2 میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ سکندر صنم 2012 میں کینسر میں مبتلا ہو کرانتقال کر گئے

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog