وطن عزیز میں 74واں یوم پاکستان آج منایا جارہا ہے

Published on March 23, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 340)      No Comments

\"2\"
اسلام آباد (یو این پی)وطن عزیز  اسلامی جمہوریہ کا 74واں یوم پاکستان آج23مارچ بروزاتوارکو قومی جوش و جذبے ، ملی حمیت اور شایان شان طریقے سے منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر وفاقی و صوبائی دارالحکومتوں ، تمام ڈویژنل و ضلعی ہیڈ کوارٹرز پر خصوصی پروگرامز منعقد کئے جارہے ہیں  اور قومی پرچم بھی لہرائے گئے نیز سرکاری ، نیم سرکاری ، سیاسی ، سماجی ، دینی ، مذہبی ، تعلیمی تنظیموں ، پاکستان مسلم لیگ ، نظریہ پاکستان فاؤنڈیشن ، تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ اور دیگر اداروں کے اشتراک سے بیشتر پروگرامز ترتیب دیئے گئے ہیں

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy