ڈلیوی کے بعد خواتین کے بڑھے ہوئے پیٹ کا ہومیو پیتھک علاج

Published on November 14, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 297)      No Comments

رپورٹ۔۔۔ ڈاکٹر بی اے خرم
اکثر دیکھا گیا ہے کہ بچوں کی پیدائش کے بعد خواتین کے پیٹ بڑھ یا لٹک جاتے ہیں ایسے میں خواتین علاج معالجے کے ساتھ ساتھ دیسی ٹوٹکوں کا بھی سہارا لیتی ہیں لیکن پیٹ ہے کہ بڑھتا ہی چلا جاتا ہے اور رکنے کا نام ہی نہیں لیتا وہ خواتیں جن کے پیٹ بچوں کی پیدائش کے بعد بڑھ گئے ہیں اب انہیں گھبرانے اور پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ ہومیو پیتھک طریقہ علاج میں اس کا موئثر علاج موجود ہے ہومیو پیتھک طریقہ علاج میں اس مرض کے لئے دو ادویات مجرب سمجھی جاتی ہیں ہم اپنے قارئین کے ساتھ دونوں ادویات شیئر کریں گے
اب بچوں کی پیدائش کے بعد خواتین کے بڑھے ہوئے پیٹ کے لئے نسخہ بتاتے ہیںسیپا 30اور کالوسنتھ 30۔۔۔۔ ہومیو پیتھک کی دو ایسی ادویات ہیں جن کے استعمال سے خواتین کے بڑھے ہوئے پیٹ دوبارہ اپنی اصلی حالت میں آجاتے ہیں دونوں ادویات کے پانچ پانچ قطرے دن میں تین بار ایک دو گھونٹ پانی میں ملاکر پئیں واضح رہے کہ دونوں ادویات ایک ساتھ نہیں بلکہ الگ الگ پینی ہیں یعنی دونوں ادویات کے درمیان دس منٹ کا وقفہ رکھیں
جنہوں نے ابھی تک ہمارا یو ٹیوب چینل ڈاکٹرخرم سبسکرائب نہیں کیا ان سے گزارش ہے کہ وہ ہمارا چینل سبسکرائب کریں تاکہ ان سے ہمارا رشتہ قائم رہے

https://www.youtube.com/channel/UCFTxzoNK88GB5i3klB70Dow

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes