سینیئر صحافی خالد خورشید کی والدہ انتقال کر گئیں‌

Published on November 23, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 157)      No Comments

جدہ (رپورٹ زکیر احمد بھٹی )سینیئر صحافی پاکستان جرنلسٹ فورم کے رکن مجلس عاملہ خالد خورشید کی والدہ کا کراچی میں انتقال ہوگیا ۔انا للہ و الہہ راجعون ۔خالد خورشید کراچی روانہ ہورہے ہیں جہاں اپنی والدہ کی تدفین میں شرکت کریں گے ۔ قونصل جنرل خالد مجید ۔ڈپٹی قونصل جنرل شائق بھٹو ۔۔قونصل پریس حمزہ گیلانی ۔۔پاکستان جرنلسٹس فورم کے اراکین پاکستان کمیونٹی کے سرکردہ افراد نے خالد خورشید کی رہائش جاکر ان سے تعزیت کی ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog