آج کا دن تاریخ میں14دسمبر

Published on December 14, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 125)      No Comments

اسلام آباد (یو این پی)آج کا دن تاریخ میں14دسمبر 644 حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالی عنہ خلیفہ سوم نامزد ہوئے
آج کا دن تاریخ میں14دسمبر2003 صدر جنرل پرویز مشرف پر قاتلانہ حملہ
آج کا دن تاریخ میں14دسمبر1995 جنگ یوگوسلاویہ کے خاتمے کے لیے پیرس میں ڈے ٹن معاہدے پر دستخط ہوئے
آج کا دن تاریخ میں14دسمبر1931 اُردو کے ممتاز شاعر اور محقق جون ایلیا امروہہ میں پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں14دسمبر1918 حکومت برطانیہ نے خواتین کو عوامی انتخابات میں حق رائے دہی تفویض کیا
آج کا دن تاریخ میں14دسمبر1900 برلن یونیورسٹی کے پروفیسر میکس پلانک نے کوانٹم نظریہ پیش کیا
آج کا دن تاریخ میں14دسمبر1895 شاہِ انگلستان جارج ششم ،نور فوک میں پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں14دسمبر1799 امریکا کے پہلے صدر جارج واشنگٹن کا انتقال ہوا

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy