دیپالپور کے نواحی کالونی میں واقع گھر کے کچن میں گیس سلنڈر کو آگ لگ گئی

Published on December 24, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 259)      No Comments

اوکاڑہ(یو این پی)دیپالپور کے نواح میں واقع شاکر کالونی گلی نمبر 5 کے گھر میں گیس سلنڈر کو آگ لگ گئی۔ گھر والوں کے مطابق سلنڈر کو آگ گیس لیکج کی وجہ سے لگی۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 دیپالپور کی ایمبولینس اور فائر وہیکل فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئیں ۔ریسکیو ٹیم نے پیشہ ورانہ مہارت اور بروقت ریسپانس کرتے ہوئے ڈرائی کیمیکل پاؤڈر سے آگ پر قابو پا لیا۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题