سال 2021 میں عید الفطر اور عید الاضحیٰ کی ممکنہ تاریخوں کا اعلان

Published on December 30, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 310)      No Comments


پشاور(یواین پی) 2021 میں عید الفطر اور عید الاضحیٰ کی ممکنہ تاریخوں کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق سال 2020 کے ختم ہونے اور سال 2021 کے آغاز میں اب صرف ایک دن باقی ہے۔ نئے سال سے قبل وفاقی حکومت نے 2021 کیلئے تعطیلات کی تفصیلات جاری کر دی ہیں، جن میں عید الفطر اور عید الاضحیٰ کی تاریخیں بھی بتائی گئی ہیں۔ جاری تفصیلات کے مطابق عید الفطر یکم شوال1442ھ کے موقع پر 15,14اور 16 مئی 2021 کو اور عید الاضحی 10ذولہجہ1442ھ کے موقع پر22،21 اور 23 جولائی کو ہوگی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes