تھانہ حجرہ شاہ مقیم پولیس کی بڑی کاروائی ،چھ خطرناک ڈاکو گرفتار

Published on January 14, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 286)      No Comments

اوکاڑہ(یو این پی) تھانہ حجرہ شاہ مقیم پولیس کی بڑی کاروائی پولیس نے ڈکیتی کی نیت سے گھات لگائے 06 خطرناک ڈاکوو¿ں کو گرفتار کر لیا ملزمان میں مظہر عرف وکی ،سفیان،صابر علی،محمد،آصف،نذیر احمد شامل ہیں ملزمان کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور نقدی رقم بھی برآمد پولیس نے ملزمان پر مختلف نوعیت کے مقدمات درج کر لیے دوران تفتیش ملزمان نے کئی سنگین وارداتوں کا انکشاف کیاہے پولیس کی مزید تفتیش جاری ہے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme