محکمہ سکول ایجوکیشن کا سکولوں کے حوالے سے مراسلہ جاری

Published on January 17, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 224)      No Comments

لاہور: (یواین پی) تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے نئی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں، محکمہ سکول ایجوکیشن نے نجی اور سرکاری سکولوں کے حوالے سے مراسلہ جاری کردیا۔طلبہ کو متبادل دنوں میں بلایا جائے، پچاس فیصد بچے ایک دن آئیں گے اور پچاس فیصد کو چھٹی ہوگی، میڑک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات مئی اور جون میں منعقد ہونگے۔ سمارٹ نصاب کے تحت بچوں کی تعلیمی جاری رہے گی۔مراسلہ کے مطابق پانچویں اور آٹھویں امتحانات کے حوالے سے اسسمنٹ پالیسی پیک جاری کرے گا، سکولوں کے اوقات کار موسم سرما کے ہونگے۔ کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کیا جائے گا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes