کھوئی رٹہ پیپلزپارٹی کا پہلا انتخابی جلسہ ناکام،کئی روز کی محنت رائیگاں

Published on January 17, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 342)      No Comments


سیری ( یو این پی)کھوئی رٹہ پیپلزپارٹی کا پہلا انتخابی جلسہ ناکام ہوگیا،کئی دن شب روز انتخابی مہم چلانے کے باوجود لوگ آگھٹے نہ سکے،ہزاروں روکھوئی رٹہ پیپلزپارٹی کا پہلا انتخابی جلسہ ناکام پے کے تیار کرائے گے بینر زاور پینا فلیکس کس پر جاوید کالس کا فوٹواور ۔نام نہ لکھ گیا،جاوید کالس کے چاہنے والوں کو غم غصہ جلسے کو الوداع کہے کر پنڈال کو خالی کر دیا تفیصلات کے مطابق کھوئی رٹہ گھوڑ کے مقام پر پیپلزپارٹی کا پہلا انتخابی جلسہ ناکام ہو گیا کہیں دونوں سے انتخابی مہم چلانے کے باوجود جلسے کو کامیاب نہ کرسکی جاوید کالس مرحوم کی سرزمین پرپیپلز پارٹی کو جلسے میں مایوسی ہوئی ہزروں روپے کے بنیرز اور پینا فلیکس تیار کرواے گے مگر کس اس پر بھی جاوید کالس کا فوٹو اور نام نہ لکھ گیا جس سے جاوید کالس کے چاہنے والے سخت نالاں ہوئے اور پیپلز پارٹی کے پنڈال کو الوداع کہا کر پنڈال کو حالی کر دیا جاوید کالس فورس کا کہنا تھا کہ پیپز پارٹی نے یہ جلسہ جاوید کالس کی سرزمین کھوڑ پر منعقد کیا. مگر جاوید کالس کے خاندانکو عزت نہیں دی گئی جاوید کالس کا نام استعمال کر کے جسلہ کیا گیا اور لاکھوں روپے جلسے کے انتظام ر لگے گے اور ہزراوں روپے کے اشتیارات اور بینزز بنواے گے مگر کس ایک بینز اور اشتیار پر جاوید کالس مرحوم کا نام اور فوٹو نہیں لگایا گیا ایک اہم رزایع کے مطابق پیپلز پارٹی کے جلسے میں کھوڑ سے لوگوں کی تعداد مایوس کن تھی اور کھوئی رٹہ سٹی سے بھی مرکزی قیادت نے شرکت نہیں زراہع نے بتایا کہ جلسے کے دوران پیپلز پارٹی کے راہنما قیوم چوہان نے محمد مطلوب القلابی کے فرزند ولید انقلابی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کا سیاست میں خوش ائند بات ہے مگر کسی کے کہنے پر کس بھی کارکن کی حق تلفی نہیں ہونی چاہیے سب کارکنان کی بات کو سنا جائے اور پارٹی کی بہتری کے لیے جو فیصلہ ہو اا کو آن کیا جائے تاہم اس بات اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ پارٹی ڈسپلن میں کوئی کامی کوتاہی ماجود ہے جس معتدد راہنما اور کارکنان نے ناراضگی کا اظہار کیا
۔۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog