نامعلوم چوروں کی واردات ،لاکھوں کے نایاب ہرن چوری

Published on January 17, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 293)      No Comments

رائیونڈ( یواین پی) لاہور سفاری پارک نامعلوم چوروں کی واردات نایاب ہرن لاکھوں کے چوری ، رائیونڈ تھانے مقدمہ درج سیکیورٹی گارڈن شامل تفتیش سفاری پارک کی انتظامیہ کی نااہلی باو نڈری وال جنگلے جگہ جگہ سے ٹوٹ پھوت کا شکار چوروں کو موقع فراہم کرنے کے مترادف ہے، باو¿ نڈری وال کے ناکارہ ہونے سے قبل ازیں ایک چارہ کاٹنے والا نوجوان شیروں کا لقمہ بن گیا تھا اہل علاقہ کا مطالبہ سیکیورٹی گارڈز کی بجائے سفاری پارک سے روزانہ دیہاڑیاں لگانے والوں کو شامل تفتیش کیا جائے نایاب ہرن چوری کی واردات انتظامیہ کی نااہلی کا نتیجہ ہے، تفصیلات کے مطابق گذشتہ رات نامعلوم چوروں نے رائیونڈ روڈلاہور سفاری پارک کے باو¿ نڈری وال جنگلے غائب ہونے سے کالے رنگ کی اعلی نایاب نسل کے ہرن مادہ سمیت لاکھوں روپے مالیت کے آہنی جنگلہ کاٹ کر چوری ہونے کے واقع کی لاہور سفاری پارک کے مینجنگ ڈائریکٹر نے تھانہ رائیونڈ کو دی جانے والی درخواست میں مقدمہ درج کرکے سیکیورٹی گاردز کو شامل تفتیش کرنے کی سفارش کی گئی تھی، ا ہل علاقہ نے میڈیا کو بتایا کی گذشتہ سال ایک نوجوان کھاس کاٹنے کے لیئے باو¿ نڈری وال کے جنگلے غائب ہونے پر شیروں کا شکار بن گیا اور چیر پھاڑ دیاصوبائی وزیر ملک اسد علی کھوکھر کا سفاری پارک کا وزٹ فوری بونڈری وال کی مرمت اور سی سی ٹی وی کیمروں کے حکم کو نظر انداز کرنے کا نتیجہ ہے چوری کی واردات میں سفاری انتظامیہ روزانہ ہزاروں کی دیہاڑیا لگانے والوں کی ملی بھگت سے نایاب ہرن چوری ہونے کی واردات ہوئی ہے، ہرن کسی ٹرک میں لوڈ کرکے لیجائے جا سکتے ہیں پیدل نہیں

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme