اوکاڑہ ڈی پی او کی ہدایت پر تھانہ صدر سرکل پولیس کی کاروائی پتنگ باز گرفتار

Published on January 19, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 212)      No Comments

اوکاڑہ(یو این پی)ڈی پی او فیصل شہزاد کی ہدایت پر تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے پتنگ فروش کو گرفتار کرلیا جبکہ اس کا ساتھی فرار ہو گیا پولیس نے گرفتار ملزم عمر فاروق اور فرار ساتھی نومی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ملزم کے قبضہ سے سینکڑوں پتنگیں کیمیکل ڈور برآمد ہوئی ہے پولیس فرار ملزم کی گرفتاری کے لیے پولیس چھاپے مار رہی ہےملزمان عرصہ دراز سے پتنگ فروشی کا دھندہ کر رہے تھے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog