بورے والا(یواین پی)پریس کلب بورے والہ کی ممبر شپ ملنے پر حاجی ندیم احمد بھٹی کو مبارک بادتفصیل کے مطابق مرتضی انٹر پرائزر کے ڈائریکٹر ڈاکٹر غلام مرتضی بھٹی نے اپنے ایک بیان میں معروف صحافی حاجی ندیم احمد بھٹی کو پریس کلب بورے والاکی ممبر شپ ملنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہوئے اس امر کا اظہار کیاکہ وہ صحافت کے میدان میں بطور صحافی اپنی خدمات احسن طریقہ سے اداکریں گے