ڈاکٹر سعید احمد جوئیہ انتقال کرگئے،رسم قل میں جوئیہ برادری کے کثیر افراد کی شرکت

Published on January 27, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 158)      No Comments

بورے والا (یواین پی) حافظ محمد احمد سعید کے والد محترم اور خورشید احمد شاہد جوئیہ بورے والا نائب صدر پنجاب آل پاکستان جوئیہ قومی اتحاد سجاد احمد جوئیہ محمد ندیم جوئیہ الحسن کیفے لاہور کے بڑے بھائی جان ڈاکٹر سعید احمد جوئیہ جو کہ وفات پا گئے ہیں انکی رسم قل خوانی ادا کر دی گئی جس میں خطاب جناب مفتی علی اصغر جوئیہ فیصل آباد کیا جس میں سید ساجد مہدی ایم این اے ملک ذوالفقار اعوان سابق ناظم میاںعمران ایوب سلدیرا ،سردار فاروق خان سلدیرا ،سردار ریاض احمد سلدیرا ملتان ،نواب اعجاز خان لکھویرا بہاولپور ،میاں غلام قادر جوئیہ ،میاں غلام فرید جوئیہ کرمانوالہ بزنس گروپ ،حاجی محمد رمضان جوئیہ سر پرست اعلی اڈا رنگ شاہ پریس کلب ،جاوید خان جوئیہ بورے والا ،غلام رسول سلدیرا ،ڈاکٹر صفدر جوئیہ ،ڈاکٹر محمد احمد ،محمد اعجاز جملیرا جوئیہ،ملک اختر عباس جوئیہ ملتان ،نیاز احمد جوئیہ جنرل سیکرٹری پنجاب آل پاکستان جوئیہ قومی اتحاد ،رانا محمد اکرام بورے والا ،میاں امتیاز جوئیہ عارف والا ،میاں جان محمد جوئیہ،سعید احمد کھچی اور اس کے علاوہ کثیر تعداد میں علاقے کے سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy