آج کا دن تاریخ میں1فروری

Published on February 1, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 146)      No Comments

لاہور(یواین پی)آج کا دن تاریخ میں1فروری1984چین اور ہالینڈ کے درمیان دوبارہ سفارتی روابط کا آغاز ہوا
آج کا دن تاریخ میں1فروری1979آیت اللہ خمینی پندرہ سالہ جلا وطنی کے بعد ایران واپس پہنچے
آج کا دن تاریخ میں1فروری1972پہلا سائنٹیفک ہینڈ کیلکولیٹر متعارف کرایا گیا
آج کا دن تاریخ میں1فروری1924برطانیہ نے سوویت یونین کو تسلیم کیا
آج کا دن تاریخ میں1فروری1884آکسفورڈ ڈکشنری کے پہلے ایڈیشن کی اشاعت
آج کا دن تاریخ میں1فروری1793فرانس کا برطانیہ اور ہالینڈ سے اعلان جنگ

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes