اعجاز درانی پاک فلم انڈسٹری کا ایک لازوال عہد کا نام ہے تعزیتی ریفرنس

Published on March 2, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 426)      No Comments

ساجد علی ساجد،ایم اے ٹھاکر ،ڈاکٹربی اے خرم،اچھی خاں،راحیلہ آغا،حنا ملک کا اظہار افسوس
لاہور(یواین پی )ماضی کے نامور فلمی ہیرواعجاز درانی پاک فلم انڈسٹری کا ایک لازوال عہد کا نام ہے پردہ سکرین پر طویل عرصہ تک حکمرانی کی ،ان کی فات سے ایک عہد کا اختتام ہوا ان کا خلاءکبھی پورا نہیں ہوگا ان خیالات کا اظہار ایک تعزیتی ریفرنس میں شوبز شخصیات فلم ڈائریکٹرساجد علی ساجد،ایم اے ٹھاکر،رائٹرڈاکٹربی اے خرم،افشی رانی،قاسم شاکر،روز بٹ،سنگر امیر احمد،راحیلہ آغا،اچھی خاں،سنگر حنا ملک،مناہل خان،علی چوہدری،ارم ملک،علی اصغر،شاعر اسحاق ڈار،شاعرزکیراحمد بھٹی نے گہرے دکھ و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی کی دعا کی ان کے کریڈٹ پہ بےشمار ہٹ فلمیں ہیں جن میں ہیر رانجھاسر فہرست ہے

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy