آج کا دن تاریخ میں3مارچ

Published on March 3, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 144)      No Comments

لاہور(یواین پی)آج کا دن تاریخ میں3مارچ2009 لاہور ٹیسٹ کے تیسرے دن میچ سے قبل لبرٹی چوک پر سری لنکن کرکٹر ز پر دہشتگردوں کی فائرنگ،واقعے میں دو سری لنکاکے کھلاڑی زخمی ہوئے جبکہ چھ پولیس اہلکاروں سمیت آٹھ افراد جاں بحق ہوئے
آج کا دن تاریخ میں3مارچ2005 شطرنج کے مایہ ناز روسی کھلاڑی گیری کسپارو نے کھیل سے ریٹائرمنٹ لی
آج کا دن تاریخ میں3مارچ1997 نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں ڈھائی سال کی مدت میں مکمل ہونے والی بنا کسی سہارے کے سب سے لمبی عمارت اسکائی ٹاورکا افتتاح ہوا
آج کا دن تاریخ میں3مارچ1983 آسٹریلیا میں مزدوروں کا دن
آج کا دن تاریخ میں3مارچ1978 سوئزرلینڈ میں چارلی چپلن کی باقیات کی چوری
آج کا دن تاریخ میں3مارچ1974 خطرناک فضائی حادثہ،ترکی کا مسافر بردار طیارہ پیرس میں تباہ ہواجس میں تین سو چھیالیس افراد ہلاک ہوئے
آج کا دن تاریخ میں3مارچ1938 سعودی عرب میں تیل دریافت ہوا
آج کا دن تاریخ میں3مارچ1878 بلغاریہ کا یوم آزادی
آج کا دن تاریخ میں3مارچ1857 دوسری اوپیم جنگ:فرانس اور برطانیہ نے چین سے جنگ کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں3مارچ1845 فلوریڈا امریکا کی ستائیسویں ریاست بنا
آج کا دن تاریخ میں3مارچ1815 امریکا نے الجزائر سے جنگ کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں3مارچ1575 برصغیر کے مغل بادشاہ جلال الدین اکبر نے بنگالی فوج کو معرکہ تکاروئی میں شکست دی

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog