آج کا دن تاریخ میں12مارچ

Published on March 12, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 132)      No Comments

لاہور(یو این پی) آج کا دن تاریخ میں12مارچ2007سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کو معزول کیے جانے کے بعد لاہورمیں وکلا نے عدالتی بائیکاٹ کیا اور مظاہرے کیے ،جس میں بیس سے زائد وکلا پولیس سے جھڑپ میں زخمی ہوئے
آج کا دن تاریخ میں12مارچ2005یوکرائن نے عراق سے اپنی فوجوں کا انخلاء شروع کیا
آج کا دن تاریخ میں12مارچ1993مشہور شاعر حبیب جالب کا 64 سال کی عمر میں انتقال ہوا
آج کا دن تاریخ میں12مارچ1938جرمنی نے آسٹریا پر حملہ کیا
آج کا دن تاریخ میں12مارچ1904برطانیہ میں پہلی برقی ٹرین کاآغازابتداء میں ٹرین لیور پول سے ساؤتھ پورٹ کے درمیان چلائی گئی
آج کا دن تاریخ میں12مارچ1799آسٹریا نے فرانس سے جنگ کا اعلان کیا

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes