آج کا دن تاریخ میں14مارچ

Published on March 14, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 113)      No Comments

اسلام آ باد(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں14مارچ2007امریکی خلائی ادارے ناسا نے اعلان کیا کہ سیارہ زحل کے سب سے بڑے چاند ٹائٹن پر خلائی طیارے کسینی کے ذریعے پانی کے منجمد اجسام کی تصاویر اتاریں
آج کا دن تاریخ میں14مارچ2005 بنگلہ دیش میں عوامی مقامات پر سگریٹ نوشی پر پابندی عائد کی گئی
آج کا دن تاریخ میں14مارچ1945 جنگ عظیم دوئم:جرمنی کے بیفیلڈ ریلوے اسٹیشن پر آر اے ایف ڈیم بسٹر کے طیاروں نے وزنی ترین بم گرایا،جس کا وزن نو ہزارنو سو اٹھاسی کلو تھا
آج کا دن تاریخ میں14مارچ1927 پین امریکن کا قیام عمل میں آیا
آج کا دن تاریخ میں14مارچ1914 سربیا اور ترکی کے درمیان امن معاہدہ طے ہوا
آج کا دن تاریخ میں14مارچ– جاپان اورجنوبی کوریا میں ویلینٹائن ڈے کی طرز پر وائٹ ڈے منایا جاتاہے

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes