سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹوکی42 ویں برسی آج عقیدت واحترام سے منائی جائیگی

Published on April 4, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 120)      No Comments

لاڑکانہ(یواین پی) پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی و سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹوکی42 ویں برسی آج -4اپریل بروز اتوار کو عقیدت واحترام سے منائی جائیگی اس سلسلہ میں لاڑکانہ سمیت ملک بھر میں تقریبات انعقاد پذیر ہونگی جس میں مقررین خطاب کرکے خراج تحسین پیش کرینگے جبکہ پاکستان پیپلزپارٹی کے کارکنان وعہدیداران اپنے گھروں میں فاتحہ وقرآن خونی کریں گے۔الیکٹرانک میڈیا خصوصی پروگرامزا ورپرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog