اوکاڑہ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کے احکامات کے تحت سماج دشمن عناصر کے خلاف جاری

Published on April 25, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 237)      No Comments

اوکاڑہ (یواین پی /شیخ ندیم شیراز ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کے احکامات کے تحت سماج دشمن عناصر کے خلاف جاری مہم کے نتیجے میں ضلعی پولیس ان ایکشن۔کبوتر بازی پر جواکھیلتے ہوئے چار قمابازوں اور ایک منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ترجمان پولیس کے مطابق تھانہ بی ڈویژن اوکاڑہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش محمد نواز کو گرفتارکرکے اس کے قبضہ سے اڑھائی کلو سے زائد چرس برآمد کرلی۔ملزم کے خلاف 9سی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔اسی طرح تھانہ چورستہ میاں خان پولیس نے شبیر احمد وڑائچ ایس ڈی پی او دیپالپور سرکل کی ہدایات پر جواءبازاوں کے خلاف کریک ڈا¶ن کرتے ہوئے موضع جمال کے میں کبوتر بازی کرنے والے چار ملزمان کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ملزمان سے موقع پر کبوتر اور جواءر لگی رقم برآمد ہونے پر مقدمہ نمبر110/21 بجرم5/7/78قمار بازی ایکٹ,6سیدرج رجسٹر کر لیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme