آج کا دن تاریخ میں11مئی

Published on May 11, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 142)      No Comments


 لاہور (یواین پی)آج کا دن تاریخ میں11مئی1998بھارت نے جوہری عدم پھیلا ؤ معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے راجھستان میں ایٹمی تجربہ کیا
آج کا دن تاریخ میں11مئی1997آئی بی ایم کے تیار کردہ شطرنج کے پروگرام ڈیپ بلیو نے عالمی چمپئن گیری کیسپاروف کو شکست دے دی
آج کا دن تاریخ میں11مئی1995نیویارک میں ایک سو سترممالک نے غیر مشروط جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے پردستخط کئے
آج کا دن تاریخ میں11مئی1987بالیٹمور، میری لینڈمیں پہلی مرتبہ دل اور پھیپھڑوں کی منتقلی کا کامیاب تجربہ کیا گیا
آج کا دن تاریخ میں11مئی1965بنگلہ دیش میں طوفان سے سترہ ہزار افراد ہلاک ہوئے
    آج کا دن تاریخ میں11مئی1965بھارت میں ایک مہینے میں دو طوفانوں سے پینتیس ہزار افراد ہلاک ہوئے
آج کا دن تاریخ میں11مئی1953مارشل لا کورٹ لاہور نے مولانا مودودی اور عبدالستار نیازی کو موت کی سزا سنائی
آج کا دن تاریخ میں11مئی1949سیام نے اپنا نام تبدیل کرکے تھائی لینڈ تجویز کیا
آج کا دن تاریخ میں11مئی1949اسرائیل کی اقوام متحدہ میں شمولیت

آج کا دن تاریخ میں11مئی1867لگسمبرگ کو آزادی حاصل ہوئی

آج کا دن تاریخ میں11مئی1949اسرائیل کی اقوام متحدہ میں شمولیت
آج کا دن تاریخ میں11مئی1927اکیڈمی آف موشن پیکچر آرٹس اینڈ سائنس کے تحت اکیڈمی ایوارڈز کا قیام عمل میں آیا

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题