سینئر صحافی رشید احمد صابر فیملی کو صدمہ8سالہ پوتا قضاءالہی سے انتقال کر گیا

Published on May 25, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 382)      No Comments

رائیونڈ(یواین پی) سینئر صحافی رشید احمد صابر فیملی کو صدمہ8سالہ پوتا قضاءالہی سے انتقال کر گیا انا للہ و انا علیہ راجعون،گذشتہ روز رشید احمد صابرکا پوتا شاہد اقبال کا بیٹا، سوشل سکیورٹی ہسپتال ملازم راوف احمد، سٹائل ٹیکسٹائل ملز اے ایم عمر فاروق کا بھتیجا،ایجاز شاہد کا بھائی 8 سالہ محمد یوسف قضاءالہی سے انتقال کر گیا ،جس کی نماز جنازہ ریلوے جناز گاہ میں ادا کی گئی اور ریلوے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا جنازے میں سیاسی سماجی مذہبی کاروباری شخصیات کے علاوہ عزیزو اقارب ،لاہور، قصور، پتوکی ، چونگی امر سدھو، اور دیگر علاقوں سے بھاری اکثریت نے شرکت کی بعد ازاں مرحوم کے لواحقین اور ورثہ سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ مر حوم کے ایثال ثواب اور لواحقین کو اللہ تعالی صبر جمیل عطاکرے

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme