آج کا دن تاریخ میں12جون

Published on June 12, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 167)      No Comments

لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں 12جون2005نیپال نے بھارتی ٹیلی ویژن کی نشریات پر سے پابندی ختم کی
12جون کا دن تاریخ کے آئینے میں – 1929ء – ڈاکٹر جمیل جالبی کی یوم پیدائش (اردو نقاد، ماہرِ لسانیات، سابق وائس چانسلر کراچی یونیورسٹی) بمقام علی گڑھ
12جون کا دن تاریخ کے آئینے میں 1992ء – اختر حسین رائے پوری، کی یوم پیدائش،اختر حسین رائے پوری نامور ترقی پسند نقاد، ماہرِ لسانیات، افسانہ نگار اور مترجم تھے۔
12جون کا دن تاریخ کے آئینے میں 1999کلاسیکل موسیقار استاد احمد علی خان کا یوم وفات
12جون کا دن تاریخ کے آئینے میں 1990روس کا یوم آزادی
12جون کا دن تاریخ کے آئینے میں 1889فلپائن کا یوم آزادی
12جون کا دن تاریخ کے آئینے میں 1924ء – جارج ایچ ڈبلیو بش،سابق امریکی صدر کی پیدائش ہوئی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes