سرگودھا اورچنیوٹ روڈ کے درمیان میں واقع پھاٹک بتائے بغیر بند کرنے سے عوام مشکلات کا شکار

Published on June 19, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 107)      No Comments

جھنگ (یواین پی )نیا بائی پاس پھاٹک ہر تین چار ماہ بعدبند کر دیا جاتا ہے اور وقت کا تعین بھی نہیں کیا جاتا یہ ریلوے پھاٹک سرگودھا روڈ اورچنیوٹ روڈ کے درمیان میں واقع ہے عوام کو اطلاع دیے بغیر اس کو بند کر دیا جاتا ہے درمیان میں ہونے کی وجہ سے نوٹس بورڈ اس کے اوپر ہی آویزاں کیا جاتا ہے گاڑیوں کو پھر آبادی میں سے گزرنا پڑتا ہے جس کے باعث آبادی کے مکین اورپیدل چلنے والے مشکلات کا شکارہیںلہذا ریلوے حکام اور جھنگ ڈی پی او اور ڈی سی او گزارش ہے کہ اس کا سختی سے لہذا نوٹس لیا جائے تاکہ عوام کی مشکلات میں کمی آئے

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy