ضلع میں اشیاءضروریہ کی مقررہ نرخوں پر فروخت کو یقینی بنایا جائے گا ڈپٹی کمشنر صبا اصغر علی

Published on June 22, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 406)      No Comments

اوکاڑہ (یواین پی)ڈپٹی کمشنر صبا اصغر علی نے ضلع کی ریونیو حدود میں اشیائے خورونوش کی قیمتیں طے کر دی ہیں جس کے مطابق چنا سفید 145 روپے کلو ،چنا سفید باریک 125 روپے کلوچنا سیاہ موٹا 120 روپے کلوچنا سیاہ باریک 115 روپے کلودال چنا موٹی 125 روپے کلودال چنا باریک 115 روپے کلودال مو نگ 145 روپے کلو دال ماش 225 روپے کلو دال ماش بغیر دھلی ہوئی 210 روپے کلو دال مسور موٹی 135 روپے کلو دال مسور باریک 158 روپے کلو بیسن 130 روپے کلو چاول باسمتی سپر کرنل نیا 120 روپے کلو چاول باسمتی سپر کرنل پرانا 140 روپے کلوچاول اری 40 روپے کلو دودھ 80 روپے کلو دہی 85 روپے کلو گوشت چھوٹا 900 روپے کلو گوشت بڑا 450 روپے کلو تندوری روٹی 100 گرام 7 روپے فی عدد ،نان سادہ تل والا 120 گرام 12 روپے فی عدد فروخت ہونگی ۔ڈپٹی کمشنر صبا اصغر علی نے کہا کہ ضلع میں اشیاءضروریہ کی مقررہ نرخوں پر فروخت کو یقینی بنایا جائے گا ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题