زیر تعمیر مکان پر مزدوری کرتے ہوئے تاروں سے کرنٹ لگنے سے مزدور چھت سے نیچے گر کرجاں بحق

Published on June 27, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 191)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی) زیر تعمیر مکان پر مزدوری کرتے ہوئے قریب سے گزرتی ہائی وولٹیج تاروں سے کرنٹ لگنے سے مزدور چھت سے نیچے گر گیا اور موقع پرجان بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق شالیمار پارک نمبر 2سٹریٹ نمبر 6قریب گھگول چوک ڈی ٹائپ کالونی فیصل آباد زیر تعمیر مکان پر مزدوری کرتے ہوئے قریب سے گزرتی ہائی وولٹیج تاروں سے کرنٹ لگنے سے مزدور چھت سے نیچے گر گیا اور موقع پرجان بحق ہوگیا جس کا نام محمد ادریس عمر 35سال بتائی جاتی ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes