قومی شاہراہ اختر آباد کے قریب دو ٹرالر آپس میں ٹکرا نے سے ایک شخص جانبحق دوسرا زخمی

Published on June 28, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 257)      No Comments

اوکاڑہ (یو این پی ) قومی شاہراہ نزد لنڈال ہاوس اختر آباد کے قریب دو ٹرالر میں تصادم ہو گیا۔حادثہ کے نیچے میں ایک شخص جانبحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی دو ایمبولینسز، فائر اور ریسکیو وہیکل فوری جائے حادثہ پر پہنچ گئیں ریسکیو ٹیموں میں ٹرالر میں پھنسی ہوئی ڈیڈ باڈی کو نکال کر ہسپتال منتقجبکہ زخمی شخص کو موقع پر ہی ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جانبحق ہونے والے شخص کی شناخت ابرار ولد اللّٰہ دتہ (35سال) کے نام سے ہوئی ہے جو کہ ہڑپہ ضلع ساہیوال کا رہائشی تھا

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes