عالمی شہرت یافتہ سماجی رہنماءعبدالستار ایدھی کی5ویں برسی8جولائی کو منائی جائے گی

Published on June 29, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 168)      No Comments

کراچی(یواین پی) عالمی شہرت یافتہ سماجی رہنماءعبدالستار ایدھی کی 5ویںبرسی8جولائی بروزجمعرات کو منائی جائے گی تفصیلات کے مطابق اس دن کی مناسبت سے کراچی سمیت ملک بھر میں تقریبات انعقادپذیر ہوں گی۔عبدالستار ایدھی یکم جنوری 1928بھارت میں پیدا ہوئے تھے انسانی خدمت کے کام کو انہوں نے اتنی وسعت دی کہ ان کی فاﺅنڈیشن کے 400 سے زائد مراکز کام کررہے ہیں1997 ءمیںگینزبک آف ورلڈکے مطابق ایدھی فاﺅنڈیشن کی ایمبولینس سروس دنیا کی سب سے بڑی فلاحی سروس ہے عبدالستارایدھی طویل علالت کے باعث8جولائی2016 کو87 برس کی عمر میں انتقال کرگئے تھے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog