اے سی جڑانوالہ محمد زبیرنے تحصیل کونسل صوبائی سالانہ ترقیاتی پروگرام کاجائزہ

Published on June 29, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 216)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالہ محمد زبیرنے تحصیل کونسل کے مختلف علاقوں میں جاکر صوبائی سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت عوامی بہبود کی جاری ترقیاتی سکیموں پر عملدرآمد اور ان کی کوالٹی کا جائزہ لیا۔انہوں نے منصوبوں کے معمولی نوعیت کے کاموں کو اضافی ورک فورس لگا کر مالی سال کے اندر مکمل کرنے کی تاکید کی اور متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ وہ موقع پر موجود رہ کر منصوبوں کی ہر صورت تکمیل کو یقینی بنائیں اس ضمن میں پراگریس رپورٹ سے انہیں بھی آگاہ رکھیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes