آرمی چیف سے اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب کی ملاقات

Published on July 2, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 150)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، افغان مصالحتی عمل، مسئلہ کشمیر اور علاقائی سلامتی کے امور پر بات چیت کی گئی۔آرمی چیف نے اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کی خدمات اور کردار کو سراہا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes