وین اور موٹر سائیکل میں تصادم ایک شخص جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہو گیا

Published on July 5, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 214)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)وین اور موٹر سائیکل میں تصادم ایک شخص جان بحق اور ایک شدید زخمی ھو گیا تفصیلات کے مطابق چک نمبر 33سٹاپ ستیانہ روڈفیصل آباد وین اور موٹر سائیکل میں تصادم ایک شخص جان بحق اور ایک شدید زخمی ھو گیا جبکہ شفقت ولد خادم حسین عمر 21سال موقع پر ہی جان بحق ھو گیا اور نادر ولد لیاقت علی عمر 22سال شدید زخمی ھو گیا جس کو طبی امداد کے لئے ریسکیو کی ٹیم نے الائیڈ ہسپتال فیصل آباد شفٹ کر دیا

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes