جڑانوالہ؛ایک خاتون سمیت چار موٹر سائیکل سوار چار بکرے لے کر رفوچکر

Published on July 8, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 197)      No Comments

فیصل آباد(یواین پی)ایک خاتون سمیت چار موٹر سائیکل سوار بکرے چراتے پندرہ سالہ بچے کو باندھ کر چار بکرے لے کر رفوچکر۔واقعہ تھانہ صدر کی حدود 106 گ ب کے قریب پیش آیا۔۔چکنمبر106 گ ب کے رہائشی منیر نامی شخص کا بیٹا گاوں کے قریب بکرے چرا رہا تھا۔ تھانہ صدر کی حدود میں آئے روز چوری و ڈکیتی کی وارداتیں معمول بن گئیں۔چوری و ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کی وجہ سے علاقہ کے لوگ عدم تحفظ کا شکار۔علاقہ کے لوگوں کا نا اہل ایس ایچ او کو فوری تبدیل کرنے کا مطالبہ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes