صدر مملکت ممنون حسین کی اسلام آباد سبزی منڈی دھماکے کی مذمت

Published on April 9, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 291)      No Comments

2
اسلام آباد (یو این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے اسلام آباد سبزی منڈی میں بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے جس میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔ صدر نے اپنے پیغام میں سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ زخمیوں کو ہر ممکن طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题