ہنجروال، مستحق افراد کے لئے61 ویں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

Published on July 12, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 226)      No Comments

کاہنہ( یواین پی) ہنجروال میں ڈاکٹر ملک محمد آصف باراکی زیر نگرانی مستحق افراد کے لئے61 ویں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد، میڈیکل کیمپ میںسینکڑوں مریضوں کو مفت علاسج معالجہ میڈیسن کے ساتھ ساتھ مفت ٹسٹ بھی کیئے جاتے ہیں،اس کیمپ کے دوران مریضوں کی مختلف بیماریوں کے حوالے سے سکریننگ کی گئی، ڈاکٹر خدیجہ اسلم بارا خواتین کے مخصوص مسائل کے حوالے سے انہیں مفید مشورے بھی د یئے بعد دوپہر 4 سے 6 بجے تک کیمپ میں موجود تھیں ،جبکہ فری الڑا سا¶نڈ کے لیے پرچی کا آغاز دوپہر 3:45 سے 5 بجے تک کیاگیا۔ڈاکٹر ملک محمد آصف بارا کا کہنا ہے کہ فری میڈیکل کیمپ ہر ماہ کے دوسرے اور چوتھے اتوار منعقد کیا جاتا ہے جس میں ان لوگوں کا علاج بغیر کسی معاوضے کے کیا جا تا ہے اور ہر بار اس کیمپ کے دوران سینکڑوں کی تعداد میں مریضوں کو دیکھا جاتا ہے،مریضوں کو فری علاج معالجہ کی سہولت فراہم کرنا خالصتا اللہ تعالی کی خوشنودی حاصل کرنا ہے

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes